جرمنی بیرون ملک سے بےروزگار ہوکر آنیوالے پاکستانیوں کو روزگار کی فراہمی میں معاونت کیلئے 3 ملین یورو امداد دے گا

اسلام آباد :جرمنی بیرون ملک سے بیروزگار ہوکر آنیوالے پاکستانیوں کو روزگار کی فراہمی میں معاونت کیلئے 3ملین یورو امداد دے گا ۔ اس حوالے سے جرمنی ادارے جی آئی زی اور اوورسیز پاکستانیز فاﺅنڈیشن کے درمیان وزارت اوورسیز کمیٹی … Continue reading جرمنی بیرون ملک سے بےروزگار ہوکر آنیوالے پاکستانیوں کو روزگار کی فراہمی میں معاونت کیلئے 3 ملین یورو امداد دے گا